خواجہ سراؤں نے الیکشن کمیشن فیس ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
الیکشن لڑنےکیلئے30 ہزارروپےفیس نہیں دےسکتے،خواجہ سراوں کومختلف پارٹیوں کی جانب سےدھمکیاں بھی مل رہی ہیں۔پی ٹی آئی گلالئی کے ٹکٹ ہولڈرخواجہ سراء نایاب کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ بدھ 13 جون 2018 15:59
(جاری ہے)
مشکلات کے باوجود بھر پورانتخابی مہم چلائیں گے۔ واضح رہے تحریک انصاف گلالئی چار اتخابی حلقوں میں خواجہ سراؤں کو میدان میں اتارے گی۔
ان حلقوں میں خواجہ سراء لبنی لال حلقہ پی پی 26 جہلم اور میڈم رانی حلقہ پی کے 40، نایاب علی حلقہ این اے 142، ندیم کشش حلقہ این اے 52 اسلام آباد سےالیکشن لڑوانے کا اعلان کیا تھا۔ عائشہ گلالئی نے کہا تھا کہ امریکا اور کینیڈا میں سب لوگ برابر ہوتے ہیں،ہمارے ہاں اقلیتیوں اور خواجہ سراؤں کی عزت نہیں۔ کینیڈا اور ناروے کا سفیر بھی تیسری جنس سے ہے۔ انہوں کا کہنا تھا کہ یورپ میں خواجہ سراؤں کو عزت دی جاتی ہے وہاں ساری انسانیت برابر ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا اسلام آباد میں ندیم کشش مقابلہ کریں گی،جہلم میں لبنیٰ لال انتخابات میں حصہ لیں گی۔اسی طرح میڈم رانی ہری پور سےالیکشن لڑیں گی۔اسی طرح عائشہ گلالئی نےقومی اسمبلی کی6حلقوں سے انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عائشہ گلالئی نے بتایا کہ وہ عمران خان کے خلاف راولپنڈی سے بھی انتخاب لڑیں گی۔ کراچی اور سجاول سے بھی قومی اسمبلی کا انتخاب لڑیں گی۔مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.