ریحام خان کے الزامات کے بعد بھارتی تجزیہ نگار عمران خان کے دفاع میں بول پڑے
میں عمران خان کو چالیس سال سے جانتا ہوں عمران خان ایک عظیم انسان ہیں،ریحام خان کو عمران خان پر لگائے ہوئے الزامات ثابت کرنا پڑیں گے، میری دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں ،بھارتی تجزیہ نگار کا عمران خان کا دفاع
مقدس فاروق اعوان بدھ 13 جون 2018 15:45
(جاری ہے)
کشور کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی ایک بات بہت دلچسپ ہے کہ وہ مکمل طور پر ایک اچھے انسان ہیں۔
میں عمران خان کو بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں۔میں عمران خان کے ساتھ کئی پارٹیوں میں بھی گیا تھا۔اور میں بہت بار عمران خان سے لندن میں بھی ملا۔اور میں ایک بات بتایا چلوں کہ عمران خان نے جتنے الزمات بھی عمران خان پر لگائے ہیں وہ ان کو ثابت کرنا پڑیں گے اور ہم ریحام خان کی کتاب کا انتظار کریں گے۔لیکن عمران خان جیسے شخص پر یہ تمام الزامات سمجھ سے بالا تر ہیں۔کیونکہ عمران خان ایک زندگی سے بھر پور شخص ہیں۔میری نیک خواہشات عمران خان کے ساتھ ہیں۔یاد رہےپاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عامر پر آنے والی ہے۔ یہ کتاب ریحام خان کہ سوانح عمری کے تہلکہ خیز انکشافات پر مشتمل ہے ۔ریحام خان نے اپنے پہلے شوہر سے طلاق کے بعد صحافت میں قدم رکھا تھا اور صحافی کیرئیر میں اپنا نام بنایا تھا۔اپنے صحافتی دور میں ہی ریحام خان نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے شادی کی تھی۔ تاہم یہ شادی کچھ ماہ ہی چل سکی تھی۔زرائع نے بتایا ہے کہ ریحام خان نے اس کتاب میں اپنی دونوں شادیوں کے ناکام ہونے کی وجوہات بتائی ہیں۔ خاص طور پر عمران خان سے شادی سے لے کر طلاق تک جو بھی واقعات ہوئے ان سب کا تفصیلی ذکر کیا گیا ہے۔اس کے علاوہتحریک انصاف کی لیڈر شپ اور پارٹی امور سے متعلق بھی کئی تفصیلات اس کتاب کا حصہ ہوں گی۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے:مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.