اسرائیل کی حمایت پر جوہانسبرگ انتظامیہ نے کونسل کی خاتون ر کن کی رکنیت معطل کردی
بدھ 13 جون 2018 15:40
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق جوہانسبرگ بلدیاتی کونسل کی رکن مفوفالاٹزی نے ایک بیان میں اسرائیل کی حمایت کی اور ’جوہانسبرگ‘ کو اسرائیل کا دوست شہر قرار دیا۔
ایک انٹرویو میں فالاٹزی نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ میں کھل کر اسرائیل سے اپنی دوستی کا اظہار کروں۔ میں جوہانسبرگ کو اسرائیل کا دوست شہر قرار دیتی ہوں۔مفوفا لاٹزی کے بیان پر شہر کے میئر ویرمن ماشابا نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اس کی بلدیاتی کونسل کی رکنیت معطل کردی اور اسے حاصل تمام مراعات بند کردی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.