چوہدری نثار کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراض خارج ،
تازہ ترین : 1

چوہدری نثار کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراض خارج ،

پی پی 10سے کاغذات نامزدگی منظور

چوہدری نثار کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراض خارج ،
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراض خارج ، پی پی 10سے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ۔ بدھ کو سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے خلاف اعتراض پر ریٹرننگ آفیسر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا جس میں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے خلاف اعتراض خارج کر دیا گیا،اور چوہدری نثار علی خان کے حلقہ پی پی 10سے کاغذات منظور کرلئے گئے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا تھا کہ چوہدری نثار سپریم کورٹ حملہ کیس میں ملوث ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/06/2018 - 15:34:37

اس خبر پر آپ کی رائے‎