الیکشن کمیشن نے فرائض سے غفلت برتنے پرایک اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کو معطل کر ..
تازہ ترین : 1

الیکشن کمیشن نے فرائض سے غفلت برتنے پرایک اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کو معطل کر دیا، انکوائری کا حکم

الیکشن کمیشن نے فرائض سے غفلت برتنے پرایک  اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر ..
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2018ء) الیکشن کمیشن نے فرائض سے غفلت برتنے پرایک اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کو معطل کر تے ہوئے انکوائری کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے فرائض سے غفلت برتنے پرایک اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کو معطل کر دیا ،،الیکشن کمیشن کے مطابق گورنمٹ گرلزڈگری کالج مٹھی کے پر نسپل کو غفلت برتنے پرمعطل کیا گیا ہے ،متعلقہ اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرکیخلاف انکوائری کا حکم دیدیاگیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/06/2018 - 15:34:37

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :