Live Updates

عمران خان اور ہلیہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

بدھ 13 جون 2018 15:00

عمران خان اور ہلیہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ان کی ہلیہ بشریٰ بی بی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ۔

(جاری ہے)

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ روز قبل چارٹر طیارے کے ذریعے سعودی عرب پہنچے انہوںنے روضہ رسول ؐ پر حاضری دی اور ملک کیلئے دعاکی بعد ازاں پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ عمرہ ادا کیا ہے۔عمران خان نے سعودی شاہی مہمان خانے قصر الصفا میں قیام کیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات