مصری اسٹار محمد صلاح کی ابتدائی میچ میں شرکت مشکوک
بدھ 13 جون 2018 14:55
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں یہ اطلاعات مل رہی ہیں کہ محمد صلاح بہتر ہورہے ہیں، تاہم اب تک یہ واضح نہیں ہے کہ وہ میچ کے پہلے ہاف میں میدان میں آئیں گے یا پھر دوسرے ہاف میں ٹیم کا حصہ بنیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ بہرحال ہمارے پاس ایک بہترین ٹیم ہے، جو بہت منظر ہے اور اسی سے ہمیں امید ہے کہ یہ بہتر کھیل کا مظاہرہ کریں گے اور ٹیم کو جتائیں گے۔مصری ٹیم کے مینیجر کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں محمد صلاح ٹیم کا حصہ بنیں کیونکہ انہوں نے اپنی ٹیم کو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اسے ورلڈ کپ تک پہنچانے میں بہت محنت کی ہے۔خیال رہے کہ محمد صلاح، لیور پول اور ریال میڈریڈ کے درمیان چیمپیئز لیگ کے فائنل میں کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ واضح رہے کہ مصر گروپ اے میں میزبان روس، سعودی عرب اور یوراگوئے کے ساتھ شامل ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
-
محمد رضوان کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ سے محروم ہونے کا امکان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
-
ارسلان ایش ویزا مسائل کے باعث دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.