رؤف کلاسرا کا ریحام خان کے آئی ایس آئی میجر سے تعلقات کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات
عمران کوریحام خان کے ایک پاکستانی سیکرٹ ایجنسی کے میجر رینک کے آفیسر سے تعلقات کا شک تھا، معروف صحافی رؤف کلاسرا کا اپنے کالم میں انکشاف
مقدس فاروق اعوان بدھ 13 جون 2018 14:39
(جاری ہے)
جب شادی ہوگئی اور ریحام نے پرزے نکالنے شروع کیے تواسے خیال آیا کہ وہ پتہ تو کرائے ریحام کون تھی اور برطانیہ میں کیا کرتی تھی۔
عمران کو پتہ چلا کہ ریحام تو اسلام آباد کی ہر پارٹی میں رات کو پائی جاتی تھی ۔ عمران کو کچھ اور معاملات میں بھی ریحام پر شک تھا۔ ان میں سے ایک پاکستانی سیکرٹ ایجنسی کا میجر رینک کا ایک افسر ا ور ایک برطانوی بزنس مین کا معاملہ بھی شامل تھا ۔ عمران کے لیے یہ بم شیل تھا کیونکہ وہ یہ ماننے کے لیے تیا ر نہیں تھا کہ ریحام بھی کوئی غلط کام کرسکتی ہے۔لندن میں بہت سی چیزیں چیک کرانے کے بعد عمران کا آدھا یقین ریحام سے اٹھ گیا۔ اب جب عمران خان کو بتایا گیا کہ ریحام تو اسلام آباد کی ہر پارٹی میں رات کو موجود ہوتی تھی اور مشروبِ مشرق بھی پیا جاتا تھا تو عمران کو مزید پریشانی لاحق ہوگئی۔اور اس طرح عمران خان اور ریحام خان کے درمیان اختلافات کا آغاز ہو گیا۔یاد رہے عمران خان اور ریحام خان کی شادی کچھ ماہ چل سکی تھی جس کے بعد دونوں میں طلاق ہو گئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.