ایل او سی پر اشتعال انگیزی،
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ دیا گیا رواں برس بھارتی فائرنگ سے اب تک 29 شہری شہید اور 117 زخمی ہوچکے ،ترجمان دفتر خارجہ
بدھ 13 جون 2018 14:38
(جاری ہے)
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے نتیجے میں شہری کی شہادت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کرکے احتجاج کیا گیا، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو احتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا جس میں شہری کی شہادت پر احتجاج کیا گیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گزشتہ روز 12 جون کو بھارتی فورسز کی جانب سے ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی جس کے نتیجے میں چری کوٹ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے شہری محمد شکیل شہید ہوگیا تھا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رواں برس بھارتی فائرنگ سے اب تک 29 شہری شہید اور 117 زخمی ہوچکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.