بوبی دیول ماضی میں اکشے کمار سے بڑے اداکار تھے‘ سلمان خان
بدھ 13 جون 2018 13:45
(جاری ہے)
رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ سلطان سلمان خان کا بوبی دیول کے حوالے سے کہنا تھا کہ بوبی دیول اور مجھے پہلی بار فلم لندن ڈریم میں ایک ساتھ کاسٹ کیا گیا تھا لیکن ایسا ممکن نہ ہوسکا کیوں کہ بوبی اس طرح کی فلم پہلے کرچکے تھے اس لیے انہوں نے معذرت کرلی تھی۔
سلمان خان نے کہا کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب اکشے اور بوبی کو ایک ہی درجے کا ہیرو سمجھا جاتا تھا۔حقیقت کہوں تو بوبی دیول کو اکشے سے بڑا اداکار مانا جاتا تھا لیکن اکشے کی محنت اورلگن نے انہیں اس مقام پر پہنچا دیا جب کہ بوبی کو ان کے غلط فیصلوں نے ناکام بنایا اور انڈسٹری کا دستور بھی یہی ہے کہ جو باکس آفس پر کامیاب رہا ہر کوئی اسی کے گن گاتا ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.