انٹرنیٹ ،موبائل کا غلط استعمال نوجوان نسل کی تباہی کا سبب ہے ‘ صبا پرویز
بدھ 13 جون 2018 13:43
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق صبا پرویز نے کہا کہ نفسا نفسی کے اس دور میں بچوں نے انٹرنیٹ اور موبائل فون سے دوستی کر لی ہے جو ایک خطرناک علامت ہے جس کے مستقبل میں جا کر غلط نتائج سامنے آسکتے ہیں۔
والدین کو اپنے بچوں پر نظر رکھنے کے ساتھ ان پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ صباء پرویز نے کہا کہ کسی بھی چیز کو استعمال کرنے کی ایک حد ہوتی ہے لیکن ہمارے ہاں موبائل فون کو انتہا کی حد تک ذلیل کیا جا رہاہے ،نوجوان نسل اپنی اصل روایات سے دور ہوتی جا رہی ہے اور اگر یہ سلسلہ برقرار رہا تو بچے اپنے کلچر کو بھی بھول کر صرف انٹرنیٹ اور موبائل کے ہو کر رہ جائیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.