مریم نواز کا سیشن کورٹ آمد سے قبل رائے ونڈ میں چار بکروں کی کا صدقہ
ملک ، قوم اور ووٹ کی عزت کیلئے باہر نکلی ہوں، دعا ہے کہ ووٹ کی عزت مہم کامیاب ہو ، ووٹر سے کہتی ہوں باہر نکلیں ابھی نہیں تو کبھی نہیں‘ (ن) لیگ وفاق اور صوبوں میں حکومت بنائے گی،مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 13 جون 2018 13:37
(جاری ہے)
بدھ کو مریم نواز نے سیشن کورٹ آمد سے قبل رائے ونڈ میں چار بکروں صدقہ د ینے کے موقع پر مریم نواز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الله تعالیٰ ملک کو مصیبتوں سے نجات عطا فرمائے۔
ملک‘ قوم اور ووٹ کی عزت کے لئے باہر نکلی ہوں۔ پنجاب اسمبلی یا قومی اسمبلی میں بیٹھنے کا فیصلہ وقت آنے پر کروں گی۔ الله تعالیٰ (ن) لیگ کو ووٹ کی عزت کی مہم میں کامیابی عطا فرمائے۔ ووٹر سے کہتی ہوں باہر نکلیں ابھی نہیں تو کبھی نہیں۔ انتخابات ملتوی کرنے چاہئیں یا نہیں اس کا وقت گزر گیا (ن) لیگ وفاق اور صوبوں میں حکومت بنائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.