نسیم وکی کے اسٹیج ڈرامے ’’عاشق رنگ باز ‘‘ کی کاسٹ فائنل
کنگ آف کامیڈین امان اللہ طویل عرصے کے بعد اسٹیج پر پرفارم کرتے نظر آئیں گے
بدھ 13 جون 2018 12:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نامور اداکار ، رائٹر و ڈائریکٹر نسیم وکی عید الفطر پر تماثیل تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ پیش کریں گے جس کی کاسٹ میں مہک نور ،نگار چوہدری ،حسنہ بھٹی ،فروزہ ،امان اللہ ،سخاوت ناز ،ناصر چینوٹی ،قیصر پیا ،ہنی البیلا اور نسیم وکی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔
ڈرامے کی سنسر ریہرسل آج (جمعرات) پیش کی جائے گی۔ اس حوالے سے نسیم وکی نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے اسٹیج ڈرامے فیملیوں کے لئے ہوتے ہیں جس میں کامیڈی کے ساتھ اصلاح کا پہلو بھی اجاگر کیا جاتا ہے تاکہ لوگ اسٹیج ڈرامے کو لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ اس سے کچھ سبق بھی حاصل کر کے جائیں اور خدا کے فضل سے میں ابھی تک اپنے مقصد میں کامیاب رہا ہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
-
ہالی ووڈ فلمرسٹ کے سیٹ پراصل گولی چلنے کا معاملہ، خاتون کو 18 ماہ قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.