گلوکار اپنی گائیکی سے معاشرے کی اصلاح بھی کر سکتا ہے‘عارف لوہار
بدھ 13 جون 2018 12:45
(جاری ہے)
انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوفی بزرگوں کے صوفیانہ کلام دلوں پر اثر کرتے ہیں اور 65کی جنگ سے لیکر آج تک جتنے بھی ملی نغمے بنے ہیں ان کو سن کر لوگوں کے دلوں میں نیا جوش اور ولولہ پیدا ہوتا ہے اور اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اچھی چیز لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیتی ہے ۔
عارف لوہار نے کہا کہ مستقبل میں ایسے گانے پیش کروں گا جس میں سننے والوں کے لئے ایک پیغام بھی ہو اور جس کے مثبت اثرات معاشرے پر مرتب ہو سکیں اس بات کو میں نے ایک چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
-
عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار
-
مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.