مریم نواز کی بلائیں ٹالنے کے لیے بکروں کا صدقہ دے دیا گیا
بکروں کا صدقہ سابق ایم پی اے ملک سیف کھوکھر نے دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 13 جون 2018 11:37
(جاری ہے)
مریم نواز کی مقبولیت میں اضافہ کے باعث ان کے لیے کئی مشکلات بھی کھڑی ہوئیں جس کے پیش نظر مریم نواز کے لیے بکروں کا صدقہ دیا گیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگی سابق ایم پی اے ملک سیف کھوکھر نے مریم نواز کی بلائیں ٹالنے کے لیے چار بکروں کا صدقہ دیا۔آج مریم نواز شریف نے اپنے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے ریٹرننگ آفیسر کے سامنے پیش ہونا ہے جس کے لیے مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے ملک سیف کھوکھر کی قیادت میں چار بکروں کا صدقہ دیا۔ صدقہ دینے کا مقصد مریم نواز کو بلاؤں اور نظر بد سے بچانا ہے۔ملک سیف کھوکھر نے کہا کہ میں یہ صدقہ مریم نواز کے لیے دے رہا ہوں۔ مریم نواز پہلی مرتبہ میدان میں اُتری ہیں اور پاکستان کے لیے اُتری ہیں۔ اور ان کے لیے بکروں کا صدقہ بھی اسی لیے دیا جا رہا ہے تاکہ اللہ ان کی بلائیں ٹالے اور ان کو نظر بد سے محفوظ رکھے۔ اور ریٹرننگ آفیسر کے سامنے پیش ہونے پر انہیں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔مزید اہم خبریں
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.