عمران خان جس چارٹرڈ طیارے میں سعودی عرب گئے وہ کس کا تھا۔۔۔
اہم ترین تفصیلات سامنے آگئیں
سمیرا فقیرحسین بدھ 13 جون 2018 11:27
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ویسے بھی اس سفر میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ان کے ہمراہ تھیں ۔ عارف نظامی نے بتایا کہ اس سے قبل عمران خان پاکپتن شریف ننگے پاؤں ہی جاتے تھے۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے ازراہ عقیدت مدینہ منورہ کی سر زمین پر جوتوں کے بغیر قدم رکھا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین نے تبصرے کرنا شروع کر دیے۔
عمران خان کی ان تصاویر اور ویڈیوز پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی تبصرہ کیا اور کہا کہ یہ دیکھ کر عمران خان کے لیے ہمارے دلوں میں عزت اور محبت مزید بڑھ گئی ہے۔ ایک صارف نے لکھا کہ میں نے پہلے کبھی کسی کو ایسا کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔ عمران خان نے رمضان المبارک کی ستائیسویں شب اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ میں عبادت کرتے گزاری۔ جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.