سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو وطن واپسی کے لیے کل دوپہر 2 بجے تک کی مہلت
مشرف کل دوپہر 2 بجے تک آ جائیں ورنہ قانون کے مطابق کاروائی کریں گے؛ چیف جسٹس ثاقب نثار کے ریمارکس
مقدس فاروق اعوان بدھ 13 جون 2018 11:20
(جاری ہے)
پرویزمشرف مشرف کوکس بات کاتحفظ چاہیے،کس خوف میں مبتلاہیں۔اتنابڑاکمانڈوخوف کیسےکھاگیا۔پرویز مشرف کمانڈوہیں توآکردکھائیں۔جب کہ پرویز مشرف کے وکیل کا کہنا تھا کہ سندھ ہائیکورٹ نے میری غیر موجودگی میں فیصلہ سنایا۔
چیف جسٹس کا ریمارکس دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پرویز مشرف ایئرایمبولینس میں آجائیں ہم میڈیکل بورڈبنادیتےہیں۔یاد رہے کہ عدالت نے پرویز مشرف کو وطن واپسی پر مکمل تحفظ دینے کی یقین دہانی کروائی تھی اور کہا تھا کہ مشرف پاکستان آئیں ان کو مکمل تحفظ دیا جائے گا۔جب کہ عدالت نے پرویز مشرف کو الیکشن لڑنے کی بھی اجازت دے دی تھی۔اسی متعلق سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی تنقید کی اور کہا کہ کہ سب کچھ قانون سے بالاتر ہو رہا ہے، مشرف جیسے شخص کو کیسے گارنٹی دی جا سکتی ہے؟ماری عقل و فراست میں یہ بات نہیں آ رہی،کدھر گیا آئین و قانون، آرٹیکل 6 اور کدھر گئے سارے مقدمے؟سابقوزیراعظم نواز شریف نے مزید کہا کہ 'مشرف کے خلاف ایک طرف تو سنگین غداری کا مقدمہ چل رہا ہے اور دوسری طرف انہیں الیکشنلڑنےکی مشروط اجازت مل گئی جبکہ مجھے تاحیات نا اہل کر دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.