ن لیگی رہنما نسرین ملک نے لائیو شو میں اپنی قیادت پر سنگین الزام عائد کر دیا
نون لیگ میں ٹکٹیں گرل فرینڈوں،لاڈلیوں اور رشتہ داروں میں بانٹ دی گئی ہیں؛ ن لیگی رہنما نسرین ملک کا الزام
مقدس فاروق اعوان بدھ 13 جون 2018 11:00
(جاری ہے)
حالانکہ رابعہ فاروقی کا تعلق ق لیگ سے تھا اور یہ شاہینہ فاروقی کی بیٹی ہیں۔
جب کہ ن لیگی رہنما شائستہ پرویز ملک کی نوکرانی کو بھی ٹکٹ دیا گیا۔اس کے علاوہ مریم نواز کی سیکرٹری کو بھی ٹکٹ دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے اندر ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے شدید اعتراضات پائے جاتے ہیں۔تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے نظریاتی کارکنوں کی بجائے الیکٹیبلز کو ترجیح دی ہے جب کہ ن لیگ میں یہ اختلاف پایا جا رہا ہے۔اس جماعت میں ساری ٹکٹیں رشتہ داروں میں بانٹ دی گئی ہیں۔تاہم ن لیگ کی طرف سے ابھی باضابطہ طور پر ٹکٹوں کی تقسیم کا اعلان نہیں کیا گیا۔ن لیگ کا 35 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیا گیا تھا جس نے ٹکٹوں کی تقسیم کا فیصلہ کرنا تھا۔شہباز شریف،مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی پارلیمانی بورڈ کے سامنے پیش ہوئے تھے اور انٹرویو دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.