لوٹوں کی شمولیت سے سونامی بدنامی بن چکا ہی ، شاہ محمد اویس نورانی
25 جولائی کو مفاداتی اور نظریاتی سیاست کا مقابلہ ہو گا۔ عمران خان پچھلے پانچ سال کے دوران صرف 20 دن قومی اسمبلی آئے۔ قوم پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والے شخص کی پارٹی کو ووٹ نہیں دے گی، ترجمان متحدہ مجلس عمل
منگل 12 جون 2018 21:25
(جاری ہے)
صاحبزادہ شاہ اویس نورانی نے مزید کہا ہے کہ یوٹرن خان پیرا شوٹرز کے نرغے میں آ چکا ہے۔
سیاست کو اسٹیبلنٹ کی گرفت سے آذاد کرائے بغیر ملک میں حقیقی جمہوریت کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ تحریک انصاف سیاسی مہاجرین کی جماعت ہے۔ تحریک انصاف کی طرف سے جن 172 افراد کو ٹکٹ دیئے گئے ہیں ان میں سے صرف 25 کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔ ہنگ پارلیمنٹ کے ذریعے لولی لنگڑی حکومت لانے کی سازش ہو رہی ہے۔ 25 جولائی کو اسلام پرستوں کی فتح ہو گی۔ قوم اپنے ووٹوں سے انقلاب نظام مصطفے کی بنیاد رکھے گی۔مزید قومی خبریں
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.