عمران خان کے خلاف سازشیں کرنیوالوں کو ناکامی کے سواکچھ نہیں ملے گا : چودھری محمد سرور
ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی مستقبل ختم ہو چکا ہے ‘بروقت اور شفاف انتخابات سے تحر یک انصاف ہی کامیاب ہوگی
منگل 12 جون 2018 20:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ افتخار محمد چوہدری ریحام ٹو کا کردار ادا کررہے ہیں اور انکا ایجنڈ ہ بھی عمران خان کو بدنام کر نا ہے مگر قوم ان دونوں کے جھانسے میں نہیں آئیں گے اور عام انتخابات میں عمران خان کی قیادت میں تحر یک انصاف بھر پور کامیابی حاصل کر یگی ۔
انہوں نے کہا کہ عوام تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں اور ان کو سچا سمجھتے ہیں افتخار چودھری کے بیانات اور ان کی حرکتوں سے عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا ریحام خان پہلے دن سے فیل ہو چکی ہے اوراب ریحام ٹو بھی فیل ہو جائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف عام انتخابات کیلئے بھر پور تیار ہے اور ہم پنجاب سمیت پورے ملک میں کامیابی حاصل کر یں گے۔مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.