تمام مرکزی مساجد،امام بارگاہوں اور عیدگاہوں سمیت دیگر کھلے مقامات کی نماز عید سے قبل سوئپنگ اور کلیئرنس کے عمل کو یقینی بنایا جائے، آئی جی سندھ کی ہدایت
منگل 12 جون 2018 20:22
(جاری ہے)
ویسٹ زون میں نماز عید کے موقع پرکم وبیش1652عید گاہوں/مساجد/کھلے مقامات/ امام بارگاہوں پر5262کے قریب افسران اور جوان سیکیورٹی فرائض انجام دینگے جس میں پولیس موبائلزاورموٹر سائیکلز پر سوار افسران اور جوان شامل ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ زون ساوُتھ میں نمازعیدالفطر کے حوالے سی857کے قریب عید گاہوں/مساجد/کھلے مقامات/امام بارگاہوں پرکم وبیش2588پولیس افسران اور جوان سیکیورٹی فرائض انجام دینگے ان میں موبائلز اور موٹر سائیکل سوار افسران اور جوان بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق سندھ کی دیگر پولیس رینج میں مجموعی طور پر16640 افسران اورجوان سیکیورٹی پر تعینات کئے جارہے ہیں جبکہ مساجد/امام بارگاہوں/ عیدگاہوں/دیگرکھلے مقامات کی مجموعی تعدادحیدرآباد، میرپورخاص شہیدبینظیر آباد،لاڑکانہ اور سکھر میں3918ہے ۔آئی جی سندھ نے پولیس کو ہدایات جاری کیں کہ متعلقہ علاقوں میں رینڈم ،اسنیپ چیکنگ،گشت اوردیگرضروری سیکیورٹی اقدامات سے قیام امن کی مجموعی صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کے تمام تر امور کو یقینی بنایا جائے اور باالخصوص ڈیوٹی پوائنٹس کو کسی بھی صورت خالی نہ چھوڑا جائے تاکہ عید کے تینوں دنوں میں سیکیورٹی کے مسلسل اقدامات کو فول پروف بنایا جاسکے ۔آئی جی سندھ نے ٹریفک پولیس کو عید کے موقع پر ٹریفک کی بلاتعطل روانی کے حوالے سے بھی خصوصی ہدایات جاری کیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.