عجمان: دھوکا دہی کا شکار 26غیر مُلکیوں کو اُن کے آبائی ممالک بھیج دیا گیا
ان افراد کو متحدہ عرب امارات کے ذریعے جنوبی افریقہ بھجوانے کا کہہ کر لایا گیا تھا
محمد عرفان منگل 12 جون 2018 17:58
(جاری ہے)
اور اس مقصد کے تحت اُنہیں وِزٹ ویزہ کے تحت متحدہ عرب امارات لائے تھے کہ یہاں سے انہیں جنوبی افریقہ بھجوا دیا جائے گا۔ جب وہ اماراتی سر زمین پر پہنچے تو دھوکے باز افراد انہیں عجمان چھوڑ کر غائب ہو گئے۔
یہ افراد کئی دِنوں سے کسی پناہ گاہ اور روزگارکے بغیر کسمپرسی کے عالم میں تھے۔ پھر یہ متاثرہ افراد المدینہ پولیس اسٹیشن پہنچے اور پولیس کو اپنی مشکل کے بارے میں بتا کر مدد کی درخواست کی۔ انہوں نے پولیس کو بتایا کہ اُنہیں دھوکا دیا گیا ہے اور اماراتی سرزمین پر اُن کا کوئی ایسا جاننے والا موجود نہیں جو انہیں اس مشکل سے نکال سکے۔ اس دوران پولیس نے ان دھوکے بازوں کا پتا لگا کر اُنہیں گرفتار کر لیا۔ اس دوران مشکلات کا شکار افراد کو پولیس کی جانب سے عارضی رہائش‘ کھانا اور ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا کی گئی ۔ جس کے بعد پولیس کی طرف سے ہی ان کے لیے واپسی کے لیے جہاز کی ٹکٹوں کا بندوبست کیا گیا۔ عجمان پولیس نے بے چارے افراد کو مُلک واپسی کے لیے شارجہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھی پہنچایا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.