الیکشن کمیشن نے فرائض سے غفلت برتنے پر چار اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز کو معطل کر دیا،انضباطی کارروائی کا حکم
منگل 12 جون 2018 17:34
(جاری ہے)
علاوہ ازیں ریٹرننگ آفیسر پی بی 26 کی شکایت پر عبدالرحمان ، سپرنٹنڈنٹ لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ جن کو اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر تعینات کیا گیا تھا فرائض میں کوتاہی پر معطل کر کے فیاض حسین مراد ریجنل الیکشن کمشنر کوئٹہ کو انکوائری آفیسرز مقرر کیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے تمام انکوائر ی آفیسروں کو ہدایت کی ہیں کہ 30 روز کے اندرانکی انکوائری مکمل کرکے الیکشن کمیشن کو بجھوائیں۔ واضع رہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 55 کے تحت پہلی مرتبہ کارروائی کرتے ہوئے چار افسران کو معطل کر کے انصباطی کارروائی کی جار ہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.