انسانی حقوق کی خلاف ورزی: قطر نے امارات کیخلاف عالمی عدالت میں کیس دائر کردیا
منگل 12 جون 2018 17:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یو اے ای نے قطری کمپنیوں اور افراد کو جائیداد اور اثاثوں سے محروم کردیا ہے اور متحدہ عرب امارات کی عدالتوں میں تعلیم، صحت اور انصاف کے بنیادی حقوق تک رسائی سے روک دیا ہے۔
وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ ان سب اقدامات کیوجہ سے قطر کی جانب سے متحدہ عرب امارات کیخلاف عالمی عدالت انصاف ( آئی سی جے ) میں کارروائی کا آغاز کیا گیا۔قطر کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں درخواست کی گئی کہ’یو اے ای کو حکم دیا جائے کہ وہ عالمی ذمہ داریوں کیساتھ تمام ضروری اقدامات کرے اور امتیازی اقدمات کو کالعدم کرکے قطری شہریوں کے حقوق بحال کرے۔دوحہ کی جانب سے عالمی کنونشن میں یہ حوالہ دیا گیا کہ قطر اور یو اے ای کی جانب سے تمام نسلی امتیاز کے خاتمے ( سی ای آر ڈی ) پر دستخط بھی کیے ہیں،لہٰذا قطر مطالبہ کرتا کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے سی ای آر ڈی کی خلاف ورزیوں پر معاوضہ دیا جائے۔واضح رہے کہ گزشتہ برس جون میں دہشتگردوں اور ایران کی حمایت کرنے کے الزام میں سعودی عرب، یو اے ای، بحرین اور مصر نے قطر سے تعلقات منقطع کردیے تھے،تاہم دوحہ کی جانب سے ان دعووں کو مسترد کردیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.