(ن) لیگ کی جانب سے مخصوص نشستوں کیلئے نامزد خواتین میں نیا ریکارڈ قائم ،ما ں بیٹیاں امیدوار
مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہر ہ اورنگزیب ، بیگم عشرت اشرف اور انکی صاحبزادی زیب جعفر بھی امیدوار ،سابق رکن قومی اسمبلی رجب بلوچ مرحوم کی بیوہ عائشہ رجب بلوچ ، طارق فاطمی کی اہلیہ زہرہ ودو دفا طمی سا بق وزیر تجارت پرویز ملککی اہلیہ شائستہ پرویز ملک بھی مخصوص نشست کی امیدوار
منگل 12 جون 2018 16:46
(جاری ہے)
27 مخصوص نشستوں کیلئے نامزد خواتین میں ایک نیا ریکارڈ قائم ہو ا ہے کہ دو ماں بیٹیاں امیدووار ہیں جن میں سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہر ہ اورنگزیب جبکہ (ن) لیگ شعبہ خواتین کی سابق صدر بیگم عشرت اشرف اور انکی صاحبزادی زیب جعفر امیدوار ہیں جبکہ فیصل آباد سے (ن) لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی رجب بلوچ مرحوم کی بیوہ عائشہ رجب بلوچ ، سابق وزیر اعظم کے خارجہ امور کے سابق معاون خصوصی طارق فاطمی کی اہلیہ زہرہ ودو دفا طمی سا بق وزیر تجارت ملک پرویز کی اہلیہ شائستہ پرویز ملک بھی شامل ہیں۔
اس کے علاوہ نامزد امیدواروں میں شاز ہ خواجہ ، عائشہ غوث پاشا، کرن ڈار، رومینہ خورشید عالم، مسرت آصف خواجہ، ، ڈاکٹرثمینہ مطلوب، شہناز سلیم، سیماجیلانی، مائزہ حمید، شکیلہ لقمان، منیبہ اقبال، ردا خان، امیرہ خان، نگہت میر، شہزادی ٹوانہ، عفت لیاقت، مہوش سلطانہ، سعدیہ ندیم، تمکین اختر نیازی اور خالدہ منصور شامل بھی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
-
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
نون لیگی حکومت تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے. رانا ثناءاللہ
-
اٹارنی جنرل آفس کا عدالتوں میں ٹیکس معاملات میں قانونی ٹیموں کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین ایف بی آر کو خط
-
حکومت کی پوری توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے، ملک کے معاشی اشاریئے مثبت ہو رہے ہیں، وزیراعظم عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد ..
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
-
امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر کا افغانستان سے متصل پاکستانی علاقے کا دورہ
-
کینا ل روڈ پر عجیب و غریب لائٹس لگا کر عوامی پیسے کو ضائع کیا گیا،سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.