چین میں انتہائی زہریلے ایکہزار سے زائد مکڑے ضبط

مکڑے ایک زیر مرمت جہاز پر سے ضبط کئے گئے،کسٹم حکام

منگل 12 جون 2018 14:49

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جون2018ء) چین کا صوبہ جیانگ سو کے شہر نان ٹائو ن کے کسٹم حکام نے ہانگ کانگ فہرست پر شامل ایک جہاز سے ایک ہزار سے زائد انتہائی زہریلی برائون وڈو مکڑے ضبط کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

حکام نے دریائے یانگٹزی کے ساتھ شہر میں سالانہ مرمت والے جہاز پر پائے جانے والے نر مادہ اور انڈوں کی کھیپ سمیت مکڑوں کے پائے جانے کے بعد قرنطینہ اور زہریلی اثرات ظاہر کرنے کا اعلاج مکمل کر لیا ہے،کسٹم حکام نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ اگر مکڑوں کی ان اقسام کو چین میں متعارف کرایا جاتا تو اس سے ان کے پھیلائو اور ری پروڈیکشن کا زبردست خطرہ موجود تھا۔

بھورے رنگ کے وڈو مکڑے زیادہ تر افریقہ بھر میں استوائی خطوں میں تقسیم کئے جاتے ہیں یہ مکڑے اگر ایک بار کسی کو کاٹ لیں تو اس کو پٹھوں تحیٰ کے اعصابی نظام میں شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑھتا ہے،بعض صورتوں میں چند گھنٹوں کے اندر موت واقع ہو جاتی ہے ۔ ان مکڑوں کو کھانے میں پیش کیا جاتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :