مکہ اجلاس حقیقی بھائی چارے اور یکجہتی کی عمدہ مثال ہے،اردنی شاہ عبداللہ
شاہ سلمان نے دیگر عرب ممالک کو ایک میز پر جمع کرکے بھائی چارے کی عمدہ مثال قائم کی ،بیان
منگل 12 جون 2018 14:12
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق یک ایک بیان میں شاہ عبداللہ دوم نے کہاکہ کہ ہمارے وطن(اردن) کو درپیش بحران کے حل کے لیے سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دیگر عرب ممالک کویت اور متحدہ عرب امارات کو ایک میز پر جمع کرکے بھائی چارے کی عمدہ مثال قائم کی ہے۔
اردن سعودی عرب اور دیگر عرب برادر ممالک کے اس مستحسن اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ ہمیں توقع ہے کہ آئندہ بھی عرب ممالک اسی طرح کے عرب بھائی چارے او یکجہتی کا مظاہرہ کریں گے۔اس موقع پر شاہ عبداللہ دوم نے اجلاس کے انعقاد پر خادم حرمین شریفین کا شکریہ ادا کیا اور ان کے نیک جذبات کو خراج تحسین پیش کیا۔ اردن کے فرماں روا نے اجلاس میں شرکت پر کویت اور متحدہ عرب امارات کے لیے بھی اظہار تشکر کیا۔ شاہ عبداللہ نے کہا کہ وہ اردن کے حالیہ بحران کے خاتمے کے لیے تینوں ممالک کی جانب سے پیش کیے جانے والے امدادی پیکج پر انتہائی ممنون ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.