کراچی، سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار پاگل آدمی ہیں اور انہیں نفسیاتی ڈاکٹر کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عاصم حسین
جبکہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ جو ہو رہا ہے اس کے ذمہ دار بھی چوہدری نثار ہیں ، نیب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت
پیر 11 جون 2018 20:35
(جاری ہے)
ان سے مزید سوال کیا گیا کہ کیا چوہدری نثار کے معاملے پر شریف برادران میں اختلاف پایا جاتا ہی جس کے جواب میں ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار پاگل آدمی ہے، انہیں نفسیاتی ڈاکٹر کی ضرورت ہے۔
سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ جو ہو رہا ہے اس کے ذمہ دار چوہدری نثار ہیں، ان کا دعویٰ تھا کہ چوہدری نثار نے ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو غلط مشورے دیئے۔ایم کیو ایم کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ لوگ خود اس جماعت کا انتخاب، 2018 کے الیکشن میں کریں گے۔اس سے قبل احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف 462 ارب کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر ڈاکٹر عاصم حسین اور شریک ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ گواہ شاہد مسعود اور زاہد حسین اسلام آباد سے نہیں آسکے ہیں۔بعد ازاں نیب کے گواہوں کی عدم حاضری کے باعث احتساب عدالت کی کارروائی نہ ہو سکی اور کیس کی سماعت 12 جون تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔#مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.