کراچی،سندھ سی این جی کی بندش کانیا شیڈول جاری

پیر 11 جون 2018 20:33

کراچی،سندھ سی این جی کی بندش کانیا شیڈول جاری
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2018ء) سندھ سی این جی کی بندش کانیا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق گیس سپلائی بہتر ہونے پر سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنزشام 7 بجے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما شعیب خان جی کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بدھ صبح 8 بجے تک کھلے رہیں گیسی این جی کھلنے سے عید سے قبل عوام کو سہولت ملے گی