کراچی،سندھ کی نگران حکومت نے صوبے بھر میں پولیس آفیسرون کی تعیناتی کی سفارش الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی

پیر 11 جون 2018 20:33

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2018ء) سندھ کی نگران حکومت نے صوبے بھر میں پولیس آفیسرون کی تعیناتی کی سفارش الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی۔ ایس ایس پی ویسٹ عمر شاھد سکر۔

(جاری ہے)

کیٹن رٹائرڈ فیصل چاچر جامشورو،کیپٹن رٹائرڈ حیدر رضا دادو، مسعود بنگش کراچی ایسٹ ، کیپٹن رٹارئرڈ امیر سعود میرپور خاص، بشیر احمد بروھی نوابشاھ، سمیع اللہ سومرو خیرپور، امجد شیخ لاڑکانہ، عرفان علی سمو جیکب آباد، پرویز عمرانی کشمور ، تنویر احمد تنیو گھوٹکی، عابد علی بلوچ ٹنڈو محمد خان،منصور مغل سجاول،کامران نواز پنجوتا ٹھٹہ سرفراز نواز شیخ بدین،آصف احمد بگھیو تھر پاکر، سید پیر محمد شاھ کراچی ضلع سائوتھ، علی رضا کراچی ضلع ویسٹ،شبیر احد سیٹھار کو کراچی ضلع کورنگی میں تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔