ڈاکٹرسرفراز نعیمی کی حیات اورشہادت قابل رشک تھی:ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
وہ پیکر عزیمت واستقامت ، جری، شجاع، جہد مسلسل اور سعی پیہم کی تصویر وتعبیر تھے،ناظم اعلیٰ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ
پیر 11 جون 2018 20:27
(جاری ہے)
ڈاکٹرسرفراز نعیمی کا9واں یوم شہادت آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جائے گا،جامعہ نعیمیہ سے وابستہ سینکڑوں مدارس ومساجد میںقرآن خوانی،فاتحہ خوانی اورافطار ڈنر کااہتمام کیا جائے گاجبکہ مرکزی تقریب جامعہ نعیمیہ میںہوگی جس سے شیخ الحدیث پیر رضائے مصطفی نقشبندی، خطیب داتا دربار مفتی محمد رمضان سیالوی خطاب کریں گے۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روزڈاکٹر سرفراز نعیمی شہیدؒکے 9ویںیوم شہادت کے سلسلے میں جاری تین روزہ تقریبات کے دوسرے روز جامعہ نعیمیہ میںمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب میںپیر فاروق احمد،مولانا ارشدجاوید رضاقادری،ماسٹر ضیاء الرحمان،حاجی محمدعمران حسین،مولانا محمدسلیم نعیمی،قاری محمدامین بھٹی،قاری محمدجاوید ہاشمی،مولانا مبشراحمد،مولانا محمدآصف علی،محمداویس رضاقادری سمیت جامعہ نعیمیہ کے اساتذہ ،طلبہ سمیت عامة الناس کی کثیرتعداد نے شرکت کی ۔تقریب سے اپنے خیالات کا اظہار معروف مذہبی سکالر امانت رسول نے کہ شہید پاکستان کی زندگی کے کسی بھی پہلو کو لیں آپ کو اخلاص ، محبت ، رواداری ، انکساری ، فقر واستغناء ، یقین محکم اور الله کی رضا سے راضی ہونے کی خصوصیات منفرد طور پر نظر آئیں گی۔ وہ سچے پاکستانی ، اعلیٰ پائے کے عالم اور عاشق رسول ﷺ تھے۔آپ کی شہادت نے تمام سواد اعظم اہلسنت پاکستان کے گروپوں کو اب متحد ہونے کا درس دیا ہے۔حضرت قبلہ شہید رحمة االلہ علیہ کی معصوم شہادت یقینا دفاع واستحکام پاکستان کیلئے رائیگاں نہیں جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.