نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری رضوی کی گورنر ہائوس میں نگران صوبائی وزراء کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت
گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے نگران صوبائی وزراء سے حلف لیا،نگران وزیراعلیٰ کی حلف اٹھانے والے نگران صوبائی وزراء کو مبارکباد حلف اٹھانے والے وزراء میں ظفر محمود، ڈاکٹر جواد ساجد خان، شوکت جاوید، انجم نثار، ضیاء حیدررضوی اور احمد وقاص ریاض شامل ہیں پنجاب کا نگران سیٹ اپ مکمل طور پر غیرسیاسی اور غیر جانبدار ہی: حسن عسکری رضوی
پیر 11 جون 2018 19:08
(جاری ہے)
حلف اٹھانے والے وزراء میں ظفر محمود، ڈاکٹر جواد ساجد خان، شوکت جاوید، انجم نثار، ضیاء حیدررضوی اور احمد وقاص ریاض شامل ہیں۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری رضوی نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کا نگران سیٹ اپ مکمل طور پر غیرسیاسی اور غیر جانبدار ہے۔شفاف منصفانہ اور آزادانہ انتخابات کا انعقاد نگران سیٹ اپ کی ذمہ داری ہے اور ہم یہ قومی ذمہ داری بطریق احسن نبھائیں گے۔انہوںنے کہا کہ انتخابات کا پرامن ماحول میں انعقاد یقینی بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.