ایران، عراقی سرحد پر 6مشتبہ دہشتگرد ہلاک، ایرانی سیکورٹی اہلکار زخمی
پیر 11 جون 2018 16:15
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی حکام نے کہا ہے کہ عراق کی سرحد سے متصل ایک علاقے میں چھ مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
ان کارروائیوں میں ایرانی فورسز کے کچھ اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ بتایا گیا ہے کہ کرد علاقے میں یہ جھڑپیں دو مقامات پر اس وقت شروع ہوئیں، جب کچھ مسلح افراد نے سرحد پار کرتے ہوئے ایران میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کی۔ عراق اور ترکی سے ملحق کرد علاقوں میں ماضی میں بھی اس طرح کے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.