مسلم لیگ (ن) کی کراچی میں بڑی سیاسی پیشقدمی
شہباز شریف کیلئے کراچی کے تین حلقوں سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے،سنیٹرسلیم ضیاء
اتوار 10 جون 2018 18:20
(جاری ہے)
مسلم لیگ کی حکومت نے کراچی میں موٹر وے لیاری ایکسپریس وے کھلوایا اسی طرح مزید ترقیاتی منصوبے بھی مستقبل میں زیرغورہیں۔
انہوں نے کہاکہ کراچی کاامن بھی مسلم لیگ(ن) کی وجہ سے بحال ہوا،بنیادی سہولتیں نہ ہونے کی وجہ سے یہ شہرشدید مشکلات کا شکار ہے جس کا حل مسلم لیگ (ن) کے پاس ہے انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم کو کراچی والوں نے بار بار آزمایا ہے لیکن انہوں نے کراچی والوں کوکیا دیاکراچی کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بہتر فیصلے کئے گئے ہم چھ مہینے کے اندر اندر اس شہر کی قسمت بدل سکتے ہیں جو لوگ پہلے سے اس شہر میں راج کر رہے ہیں انہوں کوئی کام نہیں کیے ہمارے منصوبوں سے کراچی بھی پنجاب کی طرح روشن ہوجائے گا اورشہرمیں پانی کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.