کمپنی نے 50 ہزار ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی ماؤنٹ ایورسٹ پر دفن کر دی، جو ڈھونڈے گا وہی مالک ہوگا۔
امین اکبر ہفتہ 9 جون 2018 23:47
ڈبلن کا یہ سٹارٹ اپ Quora یا Yahoo Answers کی طرح کام کرتا ہے اور سوال و جواب کےحوالے سے دنیا کا سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے۔
(جاری ہے)
کمپنی نے اپنی اس کرنسی کی تشہیر ذرا انوکھے انداز میں کی ہے۔ کمپنی نے 5 لاکھ ٹوکن پر مشمتل کرپٹو ویلٹ ماؤنٹ ایورسٹ پر دفن کیا ہے۔ کمپنی کا چیلنج ہے کہ جو بھی اس کرپٹو ویلٹ کو تلاش کرے گا ، وہ اس کا مالک بن جائے گا۔
AskFMنے یوکرین کے تین کوہ پیماؤں کی مدد سے 50 ہزار ڈالر مالیت کے اس کرپٹو ویلٹ کو ماؤنٹ ایورسٹ تک پہنچایا ہے۔ ان تین میں سے ایک کوہ پیما ہاتھوں اور پاؤں پر فراسٹ بائٹ کا شکار ہو گیا تھا لیکن اب صحت مند ہو گیا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.