پاکستان یورپ کے ساتھ چین کے تعاون میں پل کا کردار ادا کرسکتا ہے،ماہرین
پاکستان کی وسیع تر صلاحیت میں زبردست توجہ مبذول کررکھی ہے،چینی میڈیا
ہفتہ 9 جون 2018 16:53
(جاری ہے)
لہذا اگرچہ یہ مشرقی وسطیٰ میں نہیں ہے تاہم اس کے باوجود وہ مشرق وسطیٰ کے امور میں بعض اوقات اہم کردار ادا کرتا ہے۔
مشرق وسطیٰ اور سویت یونین کی بعض سابق ریاستوں کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کی وجہ سے پاکستان سرمایہ کاری میں ایک پرکشش ملک ہے۔ یورپی کمپنیوں کی کافی عرصے سے علاقے پر نظر لگیں ہوئیں ہیں اگر چین اور یورپ پاکستان میں قریبی تعاون کے بارے میں کام کرسکتے ہیںتو علاقائی سیاسی استحکام کے فروغ اور اقتصادی ترقی کے لیے زبردست اہمیت کا حامل ہوسکتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے صدر ممنون حسین ان دنوں شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے چین میں ہیں توقع ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سہ فریقی تعاون جیسے اقتصادی امور کے بارے میں وسیع تر اتفاق رائے طے پا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.