اصغرخان کیس:نوازشریف نےرقم لینے کےالزامت کو مسترد کردیا
کبھی بھی انتخابی مہم کیلئے35 یا 25لاکھ روپے کی رقم نہیں وصول کی،آئی ایس آئی سے رقم وصول کرنے کے الزامات میں کوئی سچائی نہیں،ایف آئی اے کمیٹی کو14اکتوبر2015ء کو اپنا بیان ریکارڈ کروا چکا ہوں۔سابق وزیراعظم نوازشریف کا سپریم کورٹ میں جواب جمع
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 9 جون 2018 16:02
(جاری ہے)
نوازشریف نے مئوقف پیش کیا کہ نوازشریف نے کبھی بھی الیکشن مہم 1990ء کیلئے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی سے رقم وصول نہیں کی۔اسی طرح نوازشریف کی ہدایت پرکسی نمائندے نے بھی الیکشن1990ء کے فنڈز کے نام پررقم نہیں لی۔
انہوں نے بتایا کہ میں نے کبھی بھی 35لاکھ روپے وصول نہیں کیے۔ جواب میں مزید مئوقف اختیار کیا گیا کہ یونس حبیب یا ان کی ہدایت پرکبھی بھی 35 یا 25لاکھ روپے کی رقم نوازشریف کو نہیں دی گئی۔ نوازشریف ایف آئی اے کمیٹی کو 14اکتوبر2015ء کو اپنا بیان ریکارڈ کروا چکے ہیں۔ دوسری جانب امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی 1990ء کے انتخابات میں پیسے لینے کی تردید کردی ہے۔جماعت اسلامی رضاکارانہ طور پر2007ء میں کروائی کا حصہ بنی ۔بطور امیر جماعت اسلامی ہر تحقیقاتی فورم کے سامنے پیش ہونے کیلئے تیار ہوں۔ واضح رہے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم بنچ اصغر خان کیس کی سماعت کررہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.