چین اور روس کے درمیان ریل وے اور سازوسامان کی نقل وحمل سمیت دیگر دو طرفہ تعاون کی دستاویزات پر دستخط

ہفتہ 9 جون 2018 14:53

تیانجن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جون2018ء) چین اور روس کے درمیان ریل وے اور سازوسامان کی نقل وحمل سمیت دیگر دو طرفہ تعاون کی دستاویزات پر دستخط ہو گئے ۔

(جاری ہے)

چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی شی جن پنگ اور روسی صد ر ولادیمیر پیوٹن نے بیجنگ سے شہر تیانجن تک جانے والی تیز رفتار ریل میں سفر کیا۔ دورانِ سفر دونوں رہنماو ں کی موجودگی میں چین اور روس کے درمیان ریل وے اور سازوسامان کی نقل وحمل سمیت دیگر دو طرفہ تعاون کی دستاویزات پر دستخط کیے گئے ۔

متعلقہ عنوان :