امریکہ کی افغانستان میں امن عمل میں معاونت کیلئے پاکستان سے تعاون کی اپیل
علاقائی روابط کو افغانستان میں امریکی کوششوں میں مرکزی حیثیت حاصل ہے، پاکستان کے اہم سیکورٹی خدشات کو سمجھنے کی کوشش کرر ہے ہیں، امریکی صدر کی نائب معاون اور جنوبی اور وسطی ایشیا کی سینئرڈائریکٹر لیسا کرٹس
ہفتہ 9 جون 2018 13:18
(جاری ہے)
یہ بات امریکی صدر کی نائب معاون اور قومی سلامتی کونسل میں جنوبی اور وسطی ایشیا کی سینئرڈائریکٹر لیسا کرٹس نے ''افغانستان میں امن کی طویل تلاش'' کے موضوع پر اپنے خطاب میں کہی جس کااہتمام یوایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس نے واشنگٹن میں کیا۔
انہوں نے کہاکہ امریکہ پاکستان کے اہم سیکورٹی خدشات کو بھی سمجھنے کی کوشش کررہاہے۔وائٹ ہائوس کے عہدیدار نے کہاہے کہ علاقائی روابط کو افغانستان میں امریکی کوششوں میں مرکزی حیثیت حاصل ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.