پاکستان ریلوے نے گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کو بڑی خوشخبری سنادی
پاکستان ریلوے نے گرمی کی چھٹیوں میں بچوں کے لئے سمر وکیشن اسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان کردیا ہے
سید فاخر عباس ہفتہ 9 جون 2018 00:18
(جاری ہے)
پاکستان ریلویز کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ’سمر وکیشن اسپیشل‘ عید الفطر کے بعد راولپنڈی اور کراچی کے درمیان چلائی جائے گی۔
راولپنڈی سے کراچی کے لئے چلنے والے ٹرینیں 18، 22، 26 اور 30 جون کی دوپہر اڑھائی بجے روانہ ہوں گی جب کہ کراچی سے 20، 24 اور 28 جون کو سمر ویکیشن اسپیشل ٹرینیں رات 8 بجے دوپہر راولپنڈی کے لئے روانہ ہوں گی، اسپیشل ٹرینوں میں اے سی بزنس، اے سی اسٹینڈرڈ اور اکانومی کلاس شامل ہو گی اور یہ ٹرینیں حیدر آباد، روہڑی، خانپور، بہاولپور، خانیوال، ساہیوال، اوکاڑہ، رائے ونڈ، لاہور، گوجرانوالہ، وزیر آباد، گجرات، لالہ موسی اور جہلم اسٹاپ کریں گی۔اس پر صارفین کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے اور پاکستان ریلوے کے اس شاندار اقدام کو سراہا جا رہا ہے۔انکا کہنا تھا کہ اس طرح کے اقدامات سے پاکستان ریلوے صارفین کو اپنی جانب راغب کرنے میں کامیاب ہوگا تاہم پاکستان ریلوے کو ابھی بہتری کے لیے بہت کچھ کرنا پڑے گا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.