نگران وزیراعلیٰ میر علاؤ الدین مری کو وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنرپیش کیا

جمعہ 8 جون 2018 23:46

نگران وزیراعلیٰ میر علاؤ الدین مری کو وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچنے پر پولیس ..
کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علائوالدین مری جمعہٰ کے روز حلف برداری کے بعد جب وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پہنچنے تو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔

(جاری ہے)

آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری بھی اس موقع پر موجود تھے، بعدازاں نگران وزیر اعلیٰ نے اپنے عہد ے کا چارج سمبھال کر فرائض کی ادائیگی کا آغاز کردیا۔