پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے نا اہل شخص کو پی پی 229 کا ٹکٹ جاری کر دیا
نذیر جٹ کو 2010 میں جعلی ڈگری کیس میں سپریم کورٹ نے نااہل قرار دیا تھا
سید فاخر عباس جمعہ 8 جون 2018 23:31
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے نا اہل شخص کو پی پی 229 کا ٹکٹ جاری کر دیا۔نذیر احمد جٹ کو 2010 میں سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیا گیا تھا۔
انکو جعلی ڈگری کیس میں نااہل کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ آج پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر سے اپنے انتخابی امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے اور ٹکٹ ہولڈرز کی لسٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی ہے۔اس فہرست کے مطابق خیبرپختونخوامیں صوبائی اسمبلی کے81امیدواروں کو ٹکٹس جاری کر دئیے گئے۔سندھ اسمبلی کےفی الحال21 حلقوں کیلیے امیدواروں کی نامزدگیوں کااعلان کیا گیا ہے۔بلوچستان اسمبلی کے23 حلقوں کیلیے بھی امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا تھا۔پنجاب کے 165 حلقوں کیلیے پارٹی ٹکٹس جاری کر دئیے گئے ہیں۔عمران خان این اے 53، 35، 61، 95 اور 131 سے انتخاب میں حصہ لیں گے۔عمران خان اسلام آباد، بنوں، راولپنڈی، میانوالی اور لاہور سے انتخاب لڑیں گے۔مزید اہم خبریں
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.