موجودہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کیا چیز سب سے زیاد ہ پسند ہے ، رمیز راجہ نے بتا دیا
سرفراز احمد کو مفید مشورہ بھی دے دیا
جمعہ 8 جون 2018 16:46
(جاری ہے)
سابق کپتان کا مزید کہنا تھا کہ ایشیائی وکٹوں پر وقت گزارنے کے بعد آسانی سے بیٹنگ کی جاسکتی ہے ، انگلینڈ میں موسم کے باعث گیند کبھی بھی سوئنگ ہونا شروع ہوسکتا ہے ،انگلینڈ میں بیٹنگ کرنے کی تکنیک مختلف ہوتی ہے۔
اسد شفیق کو بیٹنگ میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا پڑیگا۔ اسد شفیق کو پاکستان کی ٹیسٹ بیٹنگ کا بوجھ اٹھانا پڑے گا، اسد شفیق نے سلپ میں بہت اچھی کیچز کیے۔ امام الحق مجھے پسند آئے ، امام نے پہلے ٹیسٹ میں آئرلینڈ کیخلاف اچھاکھیلا، اچھے اوپنرز دس اوورز تک پچ کو جانچتے ہیں، امام جلدی شاٹس کھیلنے میں آﺅٹ ہوئے ، امام الحق کی فیلڈنگ بھی شاندار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرفراز احمد کیلئے میرا مشورہ ہے کہ وہ بیٹنگ کے دوران کپتانی کا نہ سوچیں، لارڈز ٹیسٹ میں ان کی کپتانی میں نکھار آیا، سرفراز ٹیسٹ میں جتنی کپتانی کرینگے اتنا ہی سیکھیں گے، قومی ٹیم کے کپتان کو اب ٹیسٹ کرکٹ میں رنز بنانے کی ضرورت ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.