Live Updates

عمران خان 11جون کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب جائینگے

جمعرات 7 جون 2018 23:18

عمران خان 11جون کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب جائینگے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربرا ہ عمران خان 11جون کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب جائینگے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عمرا ن خان عمر ہ کی سعادت حاصل کرنے 11جون کو سعودی عرب جائینگے ، اس سلسلے میں وہ کچھ عرصہ سعودی عرب میں قیام کرینگے ، ذرائع نے امکان ظاہر کیاہے کہ ان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا بھی ان کے ہمراہ ہونگی ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات