بل گیٹس کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ
بل گیٹس نے پاکستان سے پولیو کےخاتمے کیلیے پاک فوج کی حمایت اوراقدامات کی تعریف کی
سید فاخر عباس جمعرات 7 جون 2018 22:12
(جاری ہے)
یاد رہے کہ پاکستان دنیا کے ان تین ممالک میں شامل ہے جہاں نائیجیریا اور افغانستان کی طرح پولیو وائرس کی موجودگی پائی جا رہی ہے ۔ اس موذی وائرس کے خاتمے کے لیے جاری جنگ کے آخری مرحلے میں، بلاشبہ پاکستان نے اس وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے حوالے سے گراں قدر کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
دو سال قبل، پاکستان کے مختلف علاقوں میں پولیو وائرس بڑی تیزی سے پھیل رہا تھا۔ تا ہم 24 ماہ کے قلیل عرصے میں مربوط حکمت عملی اپناتے ہوئے اور ایک نئے عزم کے ساتھ نہ صرف پولیو وائرس کی بے قابو لہروں کو پیچھے دھکیل دیا گیا ہے بلکہ پولیو وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام اور اس کے تدارک کی راہ میں حائل عدمی رکاوٹوں کا بھی سد باب کیا جا رہا ہے۔اس حوالے سے پاک فوج کا کردار نہایت ہی اہم رہا ہے۔ساڑھے تین سال پہلے مسلم لیگ ن کی حکومت نے فوج سے درخواست کی تھی کہ وہ ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے حکومت کی مدد کریں اور انسداد پولیو مہم میں ساتھ دیں ۔اس حوالے سے اس وقت کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو خط بھی لکھا گیا تھا جس پر راحیل شریف نے سول حکومت ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی تھی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.