کراچی، کورنگی کے علاقے الیاس گوٹھ میں میں شہید ہو نے رینجرز حوالدار محمد الیاس کی نماز جنازہ اد ا کی گئی
نمازجنازہ میں نماز جنازہ میں کور کمانڈر کراچی ، سیکرٹری داخلہ سندھ،ڈی جی رینجرزسندھ ،آئی جی سندھ ، ایڈیشنل آئی جی، رینجرز اورپولیس کے اعلی افسران کی شرکت
جمعرات 7 جون 2018 15:26
(جاری ہے)
نماز جنازہ میں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا ، سیکرٹری داخلہ سندھ قاضی شاہد پرویز،ڈی جی رینجرزسندھ میجر جنرل محمد سعید،آئی جی پولیس اے ڈی خواجہ ، ایڈیشنل آئی جی پولیس کراچی مشتاق مہر، رینجرز اورپولیس کے اعلی افسران نے شرکت کی۔
اس موقع پر شہید کے بلند درجات کے لیے دعا کی گئی اورشہید حوالدار محمد الیاس کی میت کو تدفین کے لیے آبائی علاقے خوشاب روانہ کر دیا گیا۔ بعد ازاں ڈی جی رینجرزسندھ نے سی ایم ایچ ملیر کا دورہ کیا جہاں انہوں نی6 گزشتہ شب کورنگی آپریشن میں زخمی ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی عیادت کی۔اس موقع پر ڈی جی رینجرز نے زخمی اہلکاروں کے حوصلے کو سرا ہا ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.