ایم کیو ایم کے اہم ترین رہنما خود ساختہ جلا وطنی ختم کر کے اچانک وطن پہنچ گئے
حیدرعباس رضوی ایم کیو ایم بہادرآباد مرکزپہنچ گئے،رہنماؤں سےملاقات کا سلسلہ جاری ہے
سید فاخر عباس بدھ 6 جون 2018 23:15
(جاری ہے)
ایک دھڑا ایم کیو ایم قائد آباد اور دوسرا فاروق ستار کے ساتھ تھا ۔ان دونوں دھڑوں میں صلح صفائی کے لیے بہت سے اقدامات کئیے گئے لیکن تاحال معاملہ الجھا ہوا ہے اور ایسی ہی صورتحال میں انتخابات کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبر کے مطابق ایم کیو ایم کے اہم ترین رہنما خود ساختہ جلا وطنی ختم کر کے اچانک وطن پہنچ گئے۔ایم کیو ایم رہنما حیدرعباس رضوی کینیڈا سے کراچی پہنچ گئے۔حیدرعباس رضوی ایم کیو ایم بہادرآباد مرکزپہنچ گئے،رہنماؤں سےملاقات کا سلسلہ جاری ہے۔حیدرعباس رضوی نے خالد مقبول صدیقی اوردیگررہنماؤں سے ملاقات کی ۔اس پیش رفت کے بعد ایم کیو ایم نے ساڑھے گیارہ بجے رات اہم پریس کانفرنس طلب کر لی ہے جس میں اہم اعلانات کی توقع ظاہر کی جارہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.