عمران خان اور سابق آئی ایس آئی سربراہ ظہیر الاسلام کی ملاقات کا انکشاف
طلاق کے چند ماہ بعد ایک میٹنگ میں عمران خان نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ سے میرے اور فوج کے ایک میجر کے مبینہ تعلق کے بارے میں پوچھا تھا: ریحام خان
محمد علی بدھ 6 جون 2018 21:12
(جاری ہے)
ریحام خان نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان اور سابق آئی ایس آئی سربراہ ظہیر الاسلام کی ملاقات ہوئی تھی۔
عمران خان اور سابق آئی ایس آئی سربراہ ظہیر الاسلام کی ملاقات ان کی طلاق کے بعد ہوئی تھی۔ ریحام خان کا کہنا ہے کہ عمران خان انتہائی شکی مزاج ہیں، ریحام خان نے اپنی مبینہ کتاب میں لکھا کہ عمران خان نے مجھ پرکئی الزامات لگائے، ان میں سے ایک یہ بھی تھا کہ میرا آئی ایس آئی کے ایک میجر کے ساتھ چکر چل رہا ہے،عمران خان نے فون پر چیخ چیخ کر مجھ سے کہا کہ تمہارا آئی ایس آئی کے میجر کے ساتھ تعلق ہے۔ اس دوران وہ میری بات تک سننے کو تیار نہ تھا۔ اس معاملے میں عمران خان اس حد تک آگے چلا گیا کہ ہماری طلاق کے چند ماہ بعد ایک میٹنگ میں اس نے آئی ایس آئی کے ایک سابق سربراہ سے میرے اور اس میجر کے مبینہ تعلق کے بارے میں پوچھ لیا۔ یہ شخص ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام تھے جن کو عمران خان کی بات اس قدر ناگوار گزری کہ وہ میٹنگ سے اٹھ کر ہی چلے گئے اور دوبارہ عمران خان سے ملاقات کرنے سے بھی انکار کر دیا۔ ریحام خان کا مزید دعویٰ ہے کہ بعد میں جنرل ظہیر الاسلام نے کسی سے ملاقات میں کہا کہ عمران خان ایک ہذیاتی کیفیت میں مبتلا مخبوط الحواس شخص ہے۔مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.