میانمار اور اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کے درمیان معاہدہ
بنگلہ دیش سے روہنگیا پناہ گزینوں کی واپسی ممکن ہوسکے گی
بدھ 6 جون 2018 16:33
(جاری ہے)
بدھ کو ہونے والے معاہدے کے تحت میانمر نے اقوام متحدہ کی ایجنسیوں سے وعدہ کیا کہ وہ ایسا سازگار ماحول پیدا کریں گے جس کے نتیجے میں بنگلہ دیش سے روہنگیا پناہ گزینوں کی رضاکارانہ اور باعزت طور پر واپسی ممکن ہوگی۔میانمر کی فوج پر رخائن کی ریاست میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام،خواتین کی آبروریزی اور شہریوں کے مکانات نذرا?تش کرنے کے سنگین الزامات ہیں۔
اقوام متحدہ اور امریکا نے گزشتہ سال اگست میں روہنگیا باشندوں کے شروع ہونے والی فوجی کارروائی کو نسل کشی قرار دیا ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ میانمر اور بنگلہ دیش نے گزشتہ سال نومبر میں روہنگیا پناہ گزینوںکی وطن واپسی پر اتفاق کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.