صومالیہ، سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 8 باغی ہلاک

بدھ 6 جون 2018 16:24

موغادیشو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2018ء) صومالیہ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں آٹھ باغی ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق باغیوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں موغادیشو سے تیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع خطہ بالاد میں ہوئیں ۔

(جاری ہے)

جہاں ایشیاء گروپ نے ایک قافلے کو نشانہ بنایا جس پر سکیورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی ۔ ۔

متعلقہ عنوان :